ابنا: ہندوستان کے زیرا انتظام کشمیر کے علاقے سوپور میں جنگجوئوں نے گھات لگا کر کئے گئے حملے میں ایک پولیس چوکی میں تعینات چار اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔حملے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لیا گیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی گئی جبکہ مقامی لوگوں میں خوف و دہشت کی لہر پھیل گئی ہے۔جنگجو تین رائفلیں اڑا لینے میں بھی کامیاب ہوئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 اپریل 2013 - 19:30
News ID: 413385
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے سوپور میں جنگجووں نے مقامی پولیس پر حملہ کر کے چار اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔